the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
شمالی کشمیر کے باندي پورا میں جنگجوؤں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان آج صبح سے زبردست تصادم جاری ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر سیکورٹی فورسز کے



جوانوں اور پولیس نے با ندی پورا کے اجر میں مشترکہ مہم چلائی۔ اس دوران جوان جب گاؤں کی ناکہ بندی کر رہے تھے تبھی وہاں چھپے دہشت گردوں نے ان پر خود کار ہتھیاروں سے گولیاں چلائیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.